ایف آئی ای کی کارروائی ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ایک افراد گرفتار
کوئٹہ:وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ایک مبینہ ملزم کو گرفتارکرلیاہے۔گزشتہ روز فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ ملزم آغا صابر کو گرفتارکرلیاہے ایف آئی کے مطابق ملزم کی جانب سے حوالہ ہنڈی کے ذریعے 1025ملین روپے کررہاتھا کہ ایف آئی اے نے گرفتارکرکے ان کے خلاف ایف آئی ار درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


