پی ایم سی کے ناروا فیصلے کیخلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلبہ کی حالت غیر
کوئٹہ (انتخاب نیوز) پی ایم سی کے ناروا فیصلے کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلبہ کی حالت غیر ہوگیا ،طلبہ کو بے ہوش حالت میں سول ہسپتال کوئٹہ کے شعبہ حادثات لایا گیا، طلبہ کو شعبہ حادثات اور میدیکل وارڈ میں ایمرجنسی طبی سہولت فراہم کی گئی، تفصیلات کے مطابق 4 دن سے بھوک ہڑتال پہ بیٹھا میڈیکل سٹوڈنٹ عدنان بلوچ کی حالت خراب electrolyte imbalance ہونے کی وجہ سے طبیعت انتہائی خراب اور سانس لینے میں دشواری مگر گورنمنٹ ابھی بھی ہمیں مرنے پر چھوڑا ہوا خدارا ہوش کے ناخن لو حکمرانوں کیا ہماری دوستوں کی زندگیاں اہمیت نہیں رکھتی میڈیکل سٹوڈنٹ
Load/Hide Comments


