ایران سے پاکستانی شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری، 18افراد قرنطینہ منتقل

چاغی:ایران سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری مزید 18 پاکستانی شہری ایران سے واپس آئے تفصیلات کے مطابق ایران سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ایران سے مزید 18 پاکستانی شہریوں کی واپسی ہوئی واپس آنے والے تمام پاکستانی شہریوں کا تعلق بلوچستان سے ہے محکمہ صحت کی جانب سے ایران سے آنے والے تمام افراد کی بارڈر پر اسکریننگ کی گئی بعد ازاں انہیں تفتان میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


