آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے،وسیم اختر

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے عمران خان کے وزیراعظم بننے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ سیاسی حالات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے؟دوران پروگرام وسیم اخترنے کہاکہ خلائی مخلوق نہ ہوتی تو پی ٹی آئی کو کراچی سے 14سیٹیں کبھی نہ ملتیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں