وزیراعظم کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں ،فواد چوہدری

ماسکو: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روس جاری ہے۔ اس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان شیڈول کے مطابق آج رات پاکستان واپس پہنچیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں