چیئر مین سینیٹ سے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سے اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اپوزیشن کی ممکنہ تحریک عدم پر بھی گفتگو کی گئی۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔ملاقات میں وفاقی وزیر شبلی فراز اور مرزا محمد آفریدی نے بھی شرکت کی۔
Load/Hide Comments


