کوئٹہ سی ٹی ڈی کی کارروائی،فورسز کی جانب سے معصوم انسانوں کا قتل کسی صورت قبول نہیں ، پشتونخواملی عوامی پارٹی
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سےکرٹرےٹ کے جاری کردہ بےان مےں ضلع ژوب کے کلی شہاب زئی مےںCTDفورس کی جانب سے چھاپے کے دوران چار بے گناہ کم عمر لڑکوں کی ہلاکتوںاور دو کے زخمی کرنے کی المناک واقعہ کی شدےد مذمت کرتے ہوئے کہا گےا ہے کہ حکومتی فورسز کی جانب سے قانون کے نام پر معصوم انسانوں کا قتل اور زخمی کرنے کی کارروائی کسی بھی صورت مےں قابل قبول نہےںاور قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی جانب سے چادر وچاردےواری کی تقدس کو پائمال کرتے ہوئے چھاپے کے دوران اےسے المناک واقعہ کا رونماءہونا اداروں کی ناقص کارکردگی اور عوام دشمنی کی واضح ثبوت ہےں۔ جبکہ قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی جانب سے اےسے چھاپے کا مقصد ملزموں کی گرفتاری ہوتی ہے اس واقعہ مےں کسی کوبھی گرفتار کےئے بغےر معصوم کم عمر لڑکوں کی شہادت کے ذمہ دار صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنےوالے اداروں پر عائد ہوتی ہےں۔قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کےلئے اپنے شہرےوں کے قتل کی کسی بھی ادارے کو اجازت نہےں۔ بےان مےں مطالبہ کےا گےا ہے کہ مذکورہ واقعہ پر تحقےقاتی کمےشن قائم کرکے ذمہ داروں کےخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے اور انہےں کےفر کردار تک پہنچاےا جائے ۔ پارٹی بےان کے آخرمےں اس اندھوناک واقع پر گہرے رنج وغم اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزےت کا اظہار کےا گےا ہے ۔ س


