کوئٹہ، گیس سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت سات افراد جھلس کر زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت سات افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے نواں کلی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے، پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپرطبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


