کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں ایک شخص کی خود کشی
کوئٹہ: صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خا تمہ کر لیا ہے۔ریسیکیو ذرا ئع کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹا ؤن میں عرفان نا می شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ہے جن کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے دوسری جا نب پو لیس نے واقعہ کے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
Load/Hide Comments


