میر محمد علی رند انتقال کرگئے
کراچی(انتخاب نیوز)معروف سیاسی و قبائلی رہنماء میر محمد علی رند انتقال کرگئے وہ کراچی میں زیر علاج تھےتفصیلات کے مطابق بزرگ نامور سیاسی شخصیت سابق صوبائی وزیر و سابق سینیٹر واجہ میر محمد علی رند طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے، مرحوم میرمحمدعلی رند کی نماز جنازہ آج پیر کودوپہر 12بجے آبائی علاقہ مند بلو میں ادا کی جائیگی۔
Load/Hide Comments


