نوکنڈی، آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

نوکنڈی:نوکنڈی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پرپک اپ گاڈی الٹنے کے باعث ایک مسافر جابحق ہوگیا اور متعدد مسافر زخمی ہوگیامقامی ذرائع کے مطابق نوکنڈی کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پرپک اپ گاڈی الٹنے کے باعث ایک مسافرجابحق ہوگی اور متعدد مسافرزخمی ہوگیا انہیں طبی امداد کیلئے آرایچ کیواہسپتال میں منتقل کردیاجبکہ حادثہ تیزی رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں