مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی
کوئٹہ: مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق منگل کو مکران کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیر کے قریب گوادر سے کراچی جانے والی مسافر کوچ بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاشوں اور زخمی کوفوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


