مستونگ، نواب غوث بخش میموریل ہسپتال کے ایک اور ملازم میں کورونا کی تشخیص

مستونگ: کوروناوائرس کا لوکل ٹرانسمیشن جاری ایک اور کیس کی رزلٹ پازیٹیو متاثرہ مریضوں کی تعداد 20 ہوگئی تفصیلات کے مطابق شہیدنواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ کے درجنوں ملازمین کی کرونا ٹیسٹ حاصل کر تصدیق کے لیے کوئٹہ بھجوا دیے تھے بدھ کے روز دو ملازمین کی رزلٹ موصول ہونے پر ایک سیکورٹی گارڈ کا کورونا رزلٹ پازیٹیو آیا جبکہ دوسرے کانفی میں آئے واضع رہے کہ اس سے قبل بھی ہسپتال کے دو ڈاکٹروں اور ایک سیکورٹی گارڈ میں کوروناوائرس کی تشخیص ہو چکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں