صوبائی بیو رو کریسی میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ: صوبائی بیو رو کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے الیاس کبزئی کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی کمشنر خضداد، عبد القدوس اچکزئی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ، سلطان بگٹی کو ڈپٹی کمشنر مستونگ، عبد المجید جو نیجو کو سیکشن آفیسر کو سٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشیریز، امتیاز علی کواسسٹنٹ کمشنر خااران تعینات کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں