میلبرن میں شین وارن کی یادگار پر مداح پھول، سگریٹ اور بیئر کین چھوڑ گئے
میلبورن :لیجنڈ شین وارن کے انتقال پر دنیا بھر میں کرکٹ شائقین سوگوار ہیں اور میلبرن کرکٹ گراو¿نڈ کے باہر نصب شین وارن کے مجسمے پر مداحوں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا ،کرکٹ مداحوں نے ان کے مسجمے پر پھول اور بالز رکھیں اس کے علاوہ مداح وہاں بیئر کین اور سگریٹس کے پیکٹس بھی چھوڑ گئے۔
Load/Hide Comments


