خضدار،ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق،تین شدید زخمی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار المناک ٹریفک حادثہ تین افراد موقع پر جان بحق تین شدید زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کے قریب چککو لیویز چیک پوسٹ باغبانہ کے ایریا میں ایک ٹوڈی کار کوئٹہ سے کراچی کی طرف جارہے تھے قومی شاہراہ پرتیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر مخالف سمیت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرائ حادثے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جان بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ایم آر سی 1122 ریسکیو ٹیم نے فوری طور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر خضدار ٹیچنگ ہسپتال ریفر کر دیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں