کوئٹہ، فیز محمد روڈ پر ٹریفک جام معمو ل، رہائشیوں کا انتظامیہ سے اقدامات کا مطالبہ

کوئٹہ: کوئٹہ کے علا قے فیز محمد روڈ پر ٹریفک جام رہنا معمو ل بن گیا، رہائشیوں کا انتظامیہ سے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علا قے فیز محمد روڈ پر قائم ٹیوشن سینٹروں اور غلط پار کنگ کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے جس کی وجہ سے سڑک گھنٹو ں گھنٹوں بند رہتی ہے، علا قہ مکینوں نے کہا ہے کہ فیز محمد روڈ پر جابجا پار کنگ، ٹریفک پو لیس کا نظام نہ ہو نے کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، انتظامیہ فیز محمد روڈ کو نو پارکنگ زون اور ون وے قرار دے تاکہ علا قہ مکینوں کی مشکلات کو حل کیا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں