دکی ،تین دن قبل اغوا ہونے والا بچہ بازیاب

دکی:تین دن قبل اغوا ہونے والا بچہ کنگری کے علاقے سے بازیاب کرلیا گیا ڈی ایس پی فضل الرحمان کاکڑ کے مطابق دس سالہ بچہ تین دن قبل مجید کالونی سے اغوا کیا گیا تھا۔اغوا کار بچے کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔پولیس مزید کاروائی کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں