کوئٹہ، نیشنل ہائے وے پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

ژوب:کوئٹہ نیشنل ہائے وے پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے کوئٹہ نیشنل ہائے وے سبکزئی ڈیم کراس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے بیتول نامی شخص جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں