خضدار , مسافر کوچ الٹ جانے سے ایک شخص جاں بحق 15 زخمی

خضدار:خضدار میں مسافر کوچ الٹ جانے سے ایک مسافر جاں بحق 15 زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق بد ھ کوخضدار کے علا قے زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ الٹ جا نے سے ایک مسافر جاں بحق جبکہ15 زخمی ہوگئے، ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ اندھیرے کی وجہ سے امدادی ورکرز کو ریسکیو میں مشکلات کا سامناکرنا پڑا، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں