کوئٹہ ،ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ،منظور شدہ مطالبات تا حال جاری نہیں ہوسکے

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج کا سلسلہ جاری کامیاب مزاکرات کو ایک ماہ گزر جانے کے باوجود نوٹیفکشن جاری نا ہوسکا ینگ ڈاکٹرز کا سڑک پر او پی ڈی جاری ینگ ڈاکٹرز کے منظور شدہ مطالبات کے نوٹیفکشن تاحال جاری نہیں کیا گیا کپچھلے 05 مہینوں سے احتجاج پر ہیں۔فروری کو حکومتی مزاکراتی کمیٹی کے ساتھ معاملات طے پا گئے، تسلیم شدہ مطالبات کا جب تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی اور آپریشن تھیٹر میں الیکٹیو سروس کا بائیکاٹ جاری رہیے گا۔ صوبے بھر کے تمام ڈاکٹرز او پی ڈی اور آپریشن تھیٹر میں الیکٹیو سروسز کا بائیکاٹ یقینی بنائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں