خضدار ٹریفک حادثےمیں ایک شخص جاں بحق دو زخمی
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار باغبانہ کے علاقہ نوغے کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں اور جاں بحق شخص کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیاہے۔
Load/Hide Comments


