‘نواز شریف کا مریم نواز کے بغیر سرجری نہ کرانے کا بیان نامناسب ہے’شاہد خاقان عباسی
لاہور،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نواز شریف کی جانب سے مریم نواز کی عدم موجودگی سرجری نہ کرانے کے فیصلے کو نامناسب قرار دے دیا۔نجی چینل اے آر وائے کے پروگرام ‘آف دی ریکارڈ’ میں شریک سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کا کہنا تھا کے مریم نواز کے بغیر سرجری نہ کرانے کا بیان نامناسب ہے۔انکا کہنا تھا کہ ‘یہ بیان جذباتی ہے کیونکہ ان کی ایک بیٹی ہے اور نواز شریف چاہتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ ہوں ‘
Load/Hide Comments