زرداری اور فضل الرحمن کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت
اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماﺅں کے مابین تحریک عدم اعتماد پر مشاورت اور دیگر امور زیر بحث۔ مزید تفصیلات شامل کی جائیں گی۔
Load/Hide Comments


