کوہلو،بنیادی مرکز صحت کے قریب دھماکہ

کوہلو :کوہلو کے علاقے نیلی میں بنیادی مرکز صحت سینٹر کے قریب دھماکے سے ہسپتال کے عمارت کو نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے بعد موقع سے ایک مشکوک بیگ بھی برآمد کرلیا گیا ہے لیویز حکام کے مطابق تخریب کار ہسپتال کو نقصان پہنچانے کا منصوبہ رکھتے تھے دھماکے کے بعد لیویز اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں