مارچ کی گرمی میں سیاسی ماحول بھی خوب گرم ہے, پرویز الٰہی

لاہور, اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مارچ میں پاکستان کا سیاسی ماحول بھی خوب گرم ہے۔اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ روز بروز بدلتی سیاسی صورتحال پر مکمل نظر ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا سیاسی ماحول اس وقت خوب گرم ہے، مارچ کے مہینے میں موسم بھی گرم ہو گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں