ڈیر ہ مراد جمالی ٗ گاڑی سے 7من چرس برآمد

نصیرآباد پولیس سی آئی اے پولیس کی مشترکہ کارروائی خفیہ اطلاع ملنے پر بلوچستان سے سندھ سمگلنگ کرنے والی کی کار کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی اعلی ٰکوالٹی ساڑھے سات من چرس بر آمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
Load/Hide Comments