وندر،بس اور گاڑی کے ٹکرانے سے 18افراد زخمی
حب:اندرون سندھ سے ہنگلاج ماتا میلے جانے والی یاتریوں کی بس وندر شہر کے قریب دوسری گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں 18یاتری زخمی ہو گئے جن میں 3 سے کو تشویشناک حالت میں ایدھی ایمبولینس سروس کے ذریعے کراسپتال ریفر کیا جارہا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
Load/Hide Comments


