شیخ رشید نے بلاول بھٹو کو آخری وارننگ دیدی
اسلام آباد:شیخ رشید احمد نے بلاول بھٹو زرداری کے الزامات پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کو آخری وارننگ ہے کہ عمران خان کی فیملی تک نہ جائے۔ انہوں نے کہا کہ اندازہ کریں، کہ بلاول عمران خان سے استعفیٰ مانگ رہا ہے۔ گینگ آف تھری کا معیار اتنا گر چکا ہے کہ مفرور ایم این اے دبئی سے ووٹ ڈالنے آرہا ہے۔
Load/Hide Comments


