حکومت کے پاس عالمی سازش کے ثبوت موجود ہیں، حماد اظہر
اسلام آ باد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عالمی سازش کے ثبوت موجود ہیں۔ حماد اظہر نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عالمی سازش کے ثبوت موجود ہیں، حکومت کے خلاف عالمی سازش ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم نے غیرت مند ہونے کا ثبوت دے دیا، عمران خان نے عالمی سازش بے نقاب کردی۔
Load/Hide Comments


