تبدیلی سرکار کا پیٹرول ختم ہوگیا، ریحام خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حکومت کیخلاف متحدہ اپوزیشن کے اتفاق کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دلچسپ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار کا پیٹرول ختم ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں