پرویز خٹک کا خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے حکومت کا ساتھ چھوڑ کر جانیوالے بی اے پی کے رہنما خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک نے ایوان میں خالد مگسی سے نہ صرف ہاتھ ملانے سے انکار کیا بلکہ انہیں اپوزیشن نشستوں کی جانب جانے کا اشارہ بھی کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں