یوٹیوب نے ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کو بلاک کردیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) یو ٹیوب نے تنظیم اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر اسرار احمد آفیشل چینل کو ٹرمینیٹ کر دیا ہے۔ اس چینل پر تقریباً تین ملین سبسکرائبرز تھے۔ ڈاکٹر صاحب کے چینل کو یہودیوں کیخلاف کانٹینٹ کی وجہ سے ہیٹ اسپیچ کا الزام لگا کر ٹرمینیٹ کیا گیا ہے، دوسرا نظام کی اصلاح کو بنیاد بنایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں