وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہی ہوگا،ڈپٹی اسپیکر
لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیے جانے سے متعلق ڈپٹی اسپیکر اور (ق) لیگ کے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نیگزشتہ روزسپریم کورٹ کویقین دہانی کرائی تھی، وکلا سے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب (ق) لیگ کا کہنا ہیکہ پنجاب اسمبلی کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا لہٰذا اجلاس آج نہیں ہوسکتا، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا سادہ آرڈر نہیں مانتے، یہ غیر قانونی ہے، گزٹ نوٹی فکیشن جاری ہوا تو ہی پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوگا۔
Load/Hide Comments


