کوئٹہ، پی ٹی آئی اور آئی ایس ایف کے تحت منحرف اراکین کیخلاف ریلی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی کے تحت نکالی گئی ریلی کے شرکاءکا منحرف اراکین اور امریکہ کی پاکستان میں مبینہ مداخلت کیخلاف نعرے بازی۔ عالمی طاقتیں عمران خان کیخلاف متحد ہوچکیں، پی ٹی آئی بلوچستان عمران خان کے ہر فیصلے پر کھڑی ہے، کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ریلی کے شرکاءنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
Load/Hide Comments


