9 اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب،عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی
اسلام آباد (انتخاب نیوز) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے ا ب تک اقدامات غیر آئینی قراردیدیے، صدر کے نگراں حکومت کے احکامات کالعدم قرار، سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال کردی،اسپیکر کی 9 اپریل کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت۔
Load/Hide Comments


