وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر مشاورت
اسلام آباد(جی این ایم)وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم احمد انجم کی ملاقات ہوئی ہے۔ملک میں موجودہ صورتحال اور اہم سیکیورٹی امور پر مشاورت ہوئی ہے۔وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی کے مابین ملاقات وزیراعظم ہاس میں ہوئی۔ملاقات میں اہم سیکیورٹی امور پر مشاورت کی گئی۔
Load/Hide Comments


