وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،قومی اسمبلی اجلاس تاخیر کا شکار

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران اپوزیشن کے شور شرابے کے باعث سپکر اسد قیصر کی جانب سے ساڑھے 12 تک ملتوی کیا گیا اجلاس تاحال شروع نہ ہوسکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں