عدم اعتماد پر ووٹنگ کا امکان، رویڈ زون میں سیکورٹی الرٹ
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ختم۔ قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پر ووٹنگ کچھ دیر میں ہونے کا امکان۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام نے اسیپکر کو ووٹنگ پر قائل کرلیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ اسلام آباد ، وزیر اعظم ہاﺅس کے باہر سیکورٹی بڑھا دی گئی، اسلام آباد کے ریڈ زون میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


