ایئرپورٹس پر ہائی الرٹ، حکومتی شخصیات کی بغیر این او سی بیرون ملک سفر پر پابندی
قیدیوں کی گاڑیاں پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر پہنچا دی گئیں۔ پارلیمنٹ کے باہر پنشنر وین کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ممکنہ گرفتاریوں کے لیے وینز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر پہنچا دی گئی ہیں، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، ایئر پورٹس پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے، بیرون ملک سفر کے لیے این او سی کے بغیر اجازت نہیں ہوگی۔ اسلام آباد پولیس اور دیگر کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


