شہباز شریف وزیر اعظم منتخب ہوگئے

اسلام آباد(انتخاب نیوز)قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شہباز شریف وزیر اعظم منتخب ہوگئے ۔اسپیکر قومی اسمبلی کے استعفے کی بعدایاز صادق نے اسپیکر شپ کی قیادت سمبھال کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حکم دیا جس کے بعد ممبر قومی اسمبلی نے اپنے نشست پر کڑے ہوکر شہباز شریف کے حق میں ووٹ دیا اس مواقے پر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے شہباز شریف نے 209وزیر اعظم منتخب ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں