شیڈول کے مطابق نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب کل ہو گا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) قومی اسمبلی نے نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا، جبکہ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق نئے وزیرِ اعظم کا الیکشن کل ہو گا۔ کاغذاتِ نامزدگی آج جمع ہونگے۔ وزیرِ اعظم کے امیدواروں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال سہ پہر 3 بجے تک ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں