صدر رخصت پر گئے، وزیراعظم سے حلف چیئرمین سینٹ لیں گے
اسلام آباد (انتخاب نیوز) صدر مملکت عارف علوی ایوان صدر سے رخصت پر چلے گئے۔ رخصت پر جانے کے باعث صدر عارف علوی منتخب وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نومنتخب وزیر اعظم سے حلف لیں گے۔
Load/Hide Comments


