بھارتی وزیراعظم مودی کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھاکہ شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی خواہش ہے کہ بھارت خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور اسے دہشت گردی سے پاک خطہ دیکھنا چاہتا ہے تاکہ ہم اپنے ترقیاتی چیلنجز پر توجہ مرکوز کرسک?ں اور اپنے لوگوں کی خوشحالی کو یقینی بناسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں