وزیر اعظم کا سستے بازاروں میں اشیاءکی فراہمی یقینی بنانے کا حکم
اسلام آباد (انتخاب نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے دوران سستے بازاروں میں معیاری اور کم دام پر اشیاءکی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے رمضان بازاروں کی سخت مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔منگل کو وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ عوام کو سستی اشیاءکی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ورزیر اعظم نے پینشنرز کی پینشن میں اضافے، کم از اکم اجرت 25 ہزار کرنے کے اعلانات پر فی الفور عمل درآمد کا حکم بھی جاری کیا ۔
Load/Hide Comments


