پولینڈ کے سفیر کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد :پاکستان میں متعین پولینڈ سفیر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملاقات میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی ۔پولینڈ کے سفیر ماچئی پیسار سکئی نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہاش گاہ پر ملاقات کی۔اسلم غوری کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق ملاقات میں مولانا اسعد محمود ،مفتی ابرار ،اور دیگر موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں