بلوچستان اسمبلی میں بی بی عصمت ملک میموریل ہسپتال خدابادان پنجگور کا مسعودہ منظور

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں بی بی عصمت ملک میموریل ہسپتال خدابادان پنجگور کا مسعودہ قانون بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا گیا صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ کی غیر موجودگی میں صوبائی وزیر ایری گیشن محمد خان لہڑی نے مسعودہ قانون ایوان میں پیش کیا ایوان نے بی بی عصمت ملک میموریل ہسپتال خدابادان پنجگور کا مسعودہ منظور کرلیا بلوچستان اسمبلی میں یونیورسٹی آف مکران کا مسعودہ قانون مصدرہ 2022پیش کیا گیا صوبائی وزیر صحت کی عدم موجودگی پر صوبائی وزیر ایریگیشن محمد خان لہڑی نے مسعودہ قانون ایوان میں پیش کیا ایوان نے یونیورسٹی آف مکران کا مسعودہ قانون مصدرہ 2022کو منظور کرلیا گیا بلوچستان اسمبلی میں نوکنڈی میں گزشتہ روز ہونے والے واقعے پر تشویش کااظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں