نئی دہلی ،ہندوو¿ں و مسلمانوں میں جھڑپ 10افراد زخمی

نئی دہلی: بھارتی راجدھانی نئی دہلی میں ہنومان جینٹ میلے کے دوران ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپ میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق،یہ واقعہ جہانگیر پورہ میں جلوس گزرنے کے دوران ہوا جس میں مسلمانوں اور ہندووں کے درمیان جھڑپ ہو گئی جس پر پولیس نے کاروائی کی ۔ دہلی پولیس کےاہلکار راکیش استھنہ نےبتایا کے علاقے میں بھاری تعداد میں پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے اور صورت حال اس وقت قابو میں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں