سویڈن میں عمران خان کے حق میں مظاہرہ، غیر ملکیوں کی بھی شرکت

مالمو:سویڈن کے شہر مالمو میں عمران خان کے حق میں مظاہرہ کیا گیا، جس میں غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سویڈن کے شہر استورتوریت مالمو کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی کمیونٹی کا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا، جس میں سینکڑوں اوررسیز پاکستانیوں نے شرکت کی، جن میں بچے، عورتیں، بوڑھے اور جوان شامل تھے۔شرکا نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگائے اور کہا ہم سب عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، مظاہرین نے پاکستان میں فوری الیکشن کا بھی مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں