وزیراعلیٰ بلوچستان کاچاغی واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ضلع چاغی میں ڈرائیور کے جانبحق ہونے کے واقعہ سے پیدا کشیدہ صورتحال کا نوٹس ۔وزیراعلیٰ نے کمشنر رخشاں ڈویژن سے صورتحال پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔وزیراعلئ کا چیف سیکریٹری کو ڈی سی چاغی اور دالبندین اور تفتان کے اسٹنٹ کمشنر کا فور ی تبادلہ کرنے کا حکم ۔چاغی کے عوام پرسکون رہیں۔ڈرائیور کے جانبحق ہونے کے واقعہ کی مکمل تحقیات کی جائیں گی۔ڈرائیور کے لواحقین سے کسی قسم کی نا انصافی نہیں ہونے دی جاۓ گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں